خیبرپختونخوا کے مراد علی نے آل پاکستان نیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیا

پشاور:خیبرپختونخوا کے مراد علی نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن اور خیبر پختونخوا بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری آل پاکستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیاخواتین مقابلوں کے فائنل میں ماہور شہزاد کیخلاف کوئٹہ کی الجاطارق کو کامیاب قرار دیا … Continue reading خیبرپختونخوا کے مراد علی نے آل پاکستان نیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیا